چوہدری نثار علی خان کا عوامی نیشنل پارٹی کے رہنمائوں سے مرحومہ بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

اتوار مئی 21:15

چار سدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2021ء) سابق وزیر اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنمائوں سے مرحومہ بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان بھی چار سدہ پہنچے اور انہوں نے اے این پی کے رہنماؤں میاں افتخار حسین، زاہد خان اور ایمل ولی سے ملاقات کر کے مرحومہ بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔چودھری نثار علی خان نے مرحومہ کی روح کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی بھی دعا کی۔

چار سدہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments