عامر‘آصف اور سلمان بٹ کی وجہ سے پاکستان کی بڑی بدنامی ہوئی‘محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت پرصرف ٹیم ہی نہیں قوم بھی تقسیم ہوگئی ، کرکٹ بورڈ کو عامر کی واپسی کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہیے تھا
سابق کپتان مایہ ناز بلے باز یونس خان کا چارسدہ پریس چیمبر میں میٹ دی پریس میں اظہار خیال
بدھ 20 جنوری 2016 17:01
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) سابق کپتان مایہ ناز بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت پرصرف ٹیم ہی نہیں قوم بھی تقسیم ہوگئی ، کرکٹ بورڈ کو عامر کی واپسی کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہیے تھا۔
(جاری ہے)
چارسدہ پریس چیمبر میں میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یونس خان نے کہا کہ محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ کی وجہ سے پاکستان کی بڑی بدنامی ہوئی، ٹیم میں ان کی شمولیت پر قوم تقسیم ہوئی، کچھ لوگ ان کو ٹیم میں اور کچھ لوگ باہر دیکھنا چاہتے ہیں، پی سی بی کو ایسے حساس ایشو پر عوام کی رائے یا ریفرنڈم کرانا چاہئے تھا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت میں منعقد ہونے والے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنا چاہئے کیونکہ یہ ا?ئی سی سی کا ٹورنامنٹ ہے اور ا?ئی سی سی پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی اور دیگر معاملات کی ذمہ دار ہو گی۔پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے یونس خان نے کہا کہ پی ایس ایل ضرور کامیاب ہو گی کیونکہ ہمارے پاس ایسے لوگ موجود ہیں جو گراؤنڈ میں تماشائیوں کی دلچسپی کا سامان پید ا کریں۔چار سدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب، چاغی میں طوفانی بارشوں سے حفاظتی بند ٹوٹ گئے، پانی گندم کی فضل میں ..
پی ٹی آئی ڈیڈباڈی، تابوت میں کیل لگ چکے، ایمل ولی
چارسدہ، بچے کی امتحان میں پاس ہونے کی خوشی میں فائرنگ سے والدہ جاں بحق
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چارسدہ آمد، ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی چارسدہ آمد ، ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
وزیراعظم کی چارسدہ آمد ،اسفند یار ولی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار
وزیراعظم شہبازشریف کی وفاقی وزراء کے ہمراہ ولی باغ چارسدہ آمد
اے این پی کا چیف جسٹس سے مبینہ انتخابی دھاندلی کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
عزت دار لوگ پرویز خٹک جیسے لوگوں کو ووٹ نہیں دیتے،ایمل ولی
میٹنگ میں پارٹی خدمات گنوانے پرپی ٹی آئی کے سابق وزیرکو8 سالہ لڑکے نے جھوٹا بول دیا
چارسدہ،پولیس نے گھر،مسجد سے چوری کرنیوالے گروہ کرکے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا،نشاندہی پر مال مسروقہ ..
چار سدہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار