اُردو پوائنٹ پاکستان چیچہ وطنیچیچہ وطنی کی خبریںچیچہ وطنی،زرعی پانی چوری کرنیوالے 3افراد کیخلاف مقدمہ درج

چیچہ وطنی،زرعی پانی چوری کرنیوالے 3افراد کیخلاف مقدمہ درج

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2017ء)زرعی پانی چوری کرنیوالے تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا، پولیس کے مطابق گائوں 58/12-Lمیں موگہ توڑ کر پانی چوری کرنے پر صابر حسین کی رپورٹ پر محمد اعظم وغیرہ تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے، تاہم ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

چیچہ وطنی شہر کی مزید خبریں