چشتیاں: ایس ایچ اوتھانہ شہر فرید کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی، متعدد ملزمان گرفتار ،مقدمات درج، مظلوم کی داد رسی جبکہ مجرموں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی،شہریار فرید

پیر 1 جون 2020 22:36

چشتیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2020ء) ڈی پی او بہاولنگر کی ہدایات SHOتھانہ شہر فرید کی کاروائی متعدد مقدمات درج ملزمان گرفتار جرائم پیشہ عناصر سے کسی قسم کی رعائت نہ برتی جائے گی میرٹ پر کام کرتے ہوئے مظلوم کی داد رسی کی جائے گی ظفر رفیق لاشاری ایس ایچ او تھانہ شہرفرید تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بہاولنگر عبدالقدوس بیگ کی ہدایات پر ڈی ایس پی سرکل چشتیاںکی سربراہی میں ظفر رفیق لاشاری ایس ایچ او تھانہ شہرفرید نے اپنے تعیناتی کے پہلے ہی ہفتہ میںجرائم پیشہ عناصر کے خلا ف کاروائی کرتے ہوئے متعدد مقدمات درج کرکے انکو گرفتار کرلیا جن میں شراب فروشی ،قماری بازی ،ایکٹ پنجاب ساونڈ سسٹم ،پنجاب ایکٹ وال چاکنگ ،15پر جھوٹی کال کرنے پر 29ٹیلی گراف ایکٹ کے ملزمان جن میں محمد ارشاد ،محمد شعیب ،محمد امین،محمد رمضان ۔

(جاری ہے)

لیاقت علی سمیت 4ملزمان اشتہاری Bکیٹگری 20مجرمان انسداری 107/151کے تحت گرفتار کیا مزید انہوںنے کہاکہ جرائم پیشہ افراد سے کسی بھی طرح کی رعائت نہ برتی جائے مظلوم کو ہر ممکن انصاف فراہم کیا جائے گا میرٹ پر انصاف کیا جائے گا تھانہ کی حدود میںگشت کے نظام کو موثر بنایاہے تاکہ جرائم میں کمی ہوسکے جرائم پیشہ عناصر کے خلافب بلا امتیاز کاروائی جاری ہے انہوںنے میڈیا ،عوام کو پیغام میںکہاکہ جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کرنے میںہماری مدد کرے تاکہ بروقت کاروائی عمل میںلائی جاسکے اور سائل کے لئے میرے دفترکے دروازے ہروقت کھلے ہیں انکی خدمت ،امن وامان ،انصاف کے لئے ہروقت تیارہیں

متعلقہ عنوان :

چشتیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں