چترال، میٹرک کے امتحان میں فیل ہونے پر لڑکی نے خودکشی کرلی

جمعہ 7 جولائی 2017 12:30

چترال، میٹرک کے امتحان میں فیل ہونے پر لڑکی نے خودکشی کرلی
چترال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2017ء)میٹرک امتحان میں فیل ہونے کے نتیجے میں طالبہ نے دلبرداشتہ ہوکردریا میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حالیہ میٹرک کے امتحان میںفیل ہونے پر چترال بلچ سے تعلق رکھنے والی مسماة (ف)نے دلبرداشتہ ہوکردریاچترال میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں