سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورازم کی زیر صدارت شندور فیسٹیول کی تیاریوں کے حوالے سے زوم میٹنگ کا انعقاد

بدھ 27 مارچ 2024 16:13

چترال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورازم کی زیر صدارت شندور فیسٹیول کے تیاریوں کے حوالے سے زوم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان، متعلقہ اداروں کے سربراہان اور پاک فوج کے نمائندوں نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ اجلاس میں فیسٹیول کے تیاریوں اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں