ڈیرہ،تیزرفتارگاڑی کی ٹکرسے نوجواں جاں بحق

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 21:26

ڈی آئی خان۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2018ء) ڈیرہ ٹانک روڈ پرتیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق محمداسماعیل ولدمحمداکبرسکنہ ٹانک, ڈیرہ ٹانک روڈ عبورکررہاتھاکہ اسی اثناء تیزرفتارگاڑی کی زدمیں آکرشدیدزخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122کی گاڑی اسے طبی امدادکیلئے قریبی ہسپتال لے جارہی تھی تاہم وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں