اُردو پوائنٹ پاکستان ڈیرہ اسماعیل خانڈیرہ اسماعیل خان کی خبریںڈیرہ اسماعیل خان،تھانہ درابن کی حدودمیں کلاچی موڑپرسڑک کنارے نصب بم ..

ڈیرہ اسماعیل خان،تھانہ درابن کی حدودمیں کلاچی موڑپرسڑک کنارے نصب بم کادھماکہ‘کسی قسم کاجانی ومالی ونقصان نہیں ہوا

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء)تھانہ درابن کی حدودمیں کلاچی موڑپرسڑک کنارے نصب بم کادھماکہ‘دھماکے سے کسی قسم کاکوئی جانی ومالی ونقصان نہیں ہوا۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ درابن پولیس کی حدودمیں واقع کلاچی موڑپرنامعلوم دہشتگردوں نے سڑک کنارے ایک بم نصب کیاجوزورداردھماکہ سے پھٹ گیا تاہم دھماکے سے کسی قسم کاکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دھماکے کی جگہ بڑاساگڑھاپڑگیا۔پولیس کے مطابق دھماکہ معمولی نوعیت کاتھا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی مزید خبریں