ڈیرہ اسماعیل خان ،تیزرفتارگاڑی بے قابوہوکرکھمبے سے ٹکراگئی، دومسافرزخمی

ہفتہ 15 دسمبر 2018 17:58

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) ریڈیوپاکستان کے قریب تیزرفتارگاڑی بے قابوہوکرکھمبے سے ٹکراگئی ‘گاڑی تباہ دومسافرزخمی۔

(جاری ہے)

تھانہ ڈیرہ ٹائون کی حدودمیں تیزرفتارگاڑی درابن روڈ پرریڈیوپاکستان کے قریب بے قابوہوکربجلی کے کھمبے سے ٹکراگئی جس سے دوافراد زخمی ہوگئے جن کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔گاڑی کے تصادم کے دوران گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں