ڈی آئی خان ، پولیس کا کریک ڈاؤن،11 ملزمان گرفتار

ہفتہ 8 دسمبر 2018 18:41

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2018ء) ڈی پی او ظہوربابرآفریدی کی ہدایت پرکڑی خیسور پولیس اورصدرپولیس نے مشترکہسرچ آپریشن کرتے ہوئے 8ملزمان گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے چاررائفل ،ایک کلاشنکوف ، دوبندوق سمیت بھاری مقدارمیں ناجائز اسلحہ اور110کارتوس برآمد کر لئے ۔

(جاری ہے)

جبکہ کرایے داروں کے متعلقہ تھانوں میں کوائف درج نہ ہونے پرتین افراد کوگرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں