پہاڑپورپولیس کی کارروائیاں ، تین ملزمان گرفتار

پیر 10 دسمبر 2018 19:09

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) پہاڑپورپولیس نے علاقہ رنگپورمیں مختلف کاروائیوں کے دوران تین پستول اورپندرہ کارتوس برآمدکرکے تین ملزمان گرفتارکرلیے‘گومل یونیورسٹی پولیس نے بنددھپانوالاپر کامیاب کارروائی کے دوران آدھاکلو سے زائد چرس برآمدکرلی‘سٹی پولیس نے خیبرمیڈیکل کالج اوررینٹ اے کارزکی ناقص سیکورٹی پرالگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں