ڈیرہ اسماعیل خان، بغیراجازت محفل موسیقی کے دوران سائونڈسسٹم کے استعمال پر 3افرادگرفتار

منگل 18 دسمبر 2018 20:34

ڈیرہ اسماعیل خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) یارک میں بغیراجازت محفل موسیقی کے دوران سائونڈسسٹم کے استعمال پرپولیس نے کاروائی کرکے 6میں سے 3افرادکوگرفتارکرلیا‘مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ یارک کی حدودمیں موسیقی کی تقریب کے دوران بغیراجازت اونچی آوازمیں سائونڈسسٹم کے استعمال پر یارک پولیس نے کاروائی کرکے عمران ،احسان اللہ اوررحمت خان سمیت 6افرادکے خلاف مقدمہ درج کرکے 3افرادکوگرفتارکرکے ان کے خلاف 3لائوڈاسپیکر کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں