مکھی مچھرکی بہتات محکمہ صحت کی غفلت گھر گھر سپرے کی مہم شروع نہ کی جاسکی

جمعرات 25 اپریل 2019 17:52

ڈیرہ اسماعیل خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) مکھی مچھرکی بہتات محکمہ صحت کی غفلت گھر گھر سپرے کی مہم شروع نہ کی جاسکی۔

(جاری ہے)

موسم سرما کے اختتام پر محکمہ صحت کی طرف سے وبائی امراض کو کنٹرول کرنے کے لیے محکمہ صحت گھر گھر سپرے مہم کا آغاز کرتا تھا مگر گذشتہ چندسالوں سے یہ سلسلہ یکسر ختم کردیا گیا جس سے نہ صرف وبائی امراض میں اضافہ ہوا بلکہ مچھر مکھی کی بہتات سے مکینوں کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے ۔شہریوں نے ای ڈی اوہیلتھ ڈیرہ سے مطالبہ کیا کہ فی الفور گھر گھر سپرے کی مہم کا آغاز کیا جائے تاکہ مچھر مکھی کی بہتات سے پیداہونے والی وبائی امراض پر قابو ہوسکے

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں