ڈیرہ اسماعیل خان، پانچ سالہ بچے سے زیادتی، ملزم گرفتار

ہفتہ 6 جون 2020 17:44

ڈیرہ اسماعیل خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) تھانہ بندکورائی کی حدود علاقہ کیچ میں درندہ صفت شخص نے پانچ سالہ معصوم بچے کو اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا اور موقع سے فرار ہوگیا، متاثرہ بچے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے کارروائی کے دوران گرفتارکرلیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں