بلوٹ شریف کے قریب سی آر بی سی نہر میں 60سالہ شخص ڈوب گیا

جمعرات 21 مارچ 2024 15:31

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2024ء) تحصیل پہاڑ پور کے علاقہ بلوٹ شریف کے قریب سی آر بی سی نہر میں 60سالہ شخص ڈوب گیا، ریسکیو1122 اسٹیشن 22کی واٹر ریسکیوٹیم کا ڈوبنے والے شخص کی تلاش کےلئے آپریشن جاری ہے ۔

(جاری ہے)

تحصیل پہاڑ پور کے علاقہ بلوٹ شریف کے قریب سی آر بی سی نہر میں 60سالہ محمد اسماعیل ولد جمعہ خان سکنہ گاﺅں وانڈا مولیاں والا کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو1122 ڈیر اسٹیشن 22 کی واٹر ریسکیو ٹیم کا سرچ آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے تاہم پانی کے بہا ﺅاور گدھلے پن کی وجہ سے ابھی تک سرچ آپریشن میں کامیابی نہیں مل سکی۔\378

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں