ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ صدر کے قریب ڈیرہ بنوں روڈ پرکار کی ٹکر سے پولیس ہیڈکانسٹیبل اکرام اللہ خان جاں بحق

جمعہ 29 مارچ 2024 15:19

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ صدر کے قریب ڈیرہ بنوں روڈ پرکار کی ٹکر سے پولیس ہیڈکانسٹیبل اکرام اللہ خان جاں بحق ہوگیاہے، ریسکیو1122نے بروقت رسپانس کیا، اسٹیشن 33کی میڈیکل ٹیم نے نعش کو ہسپتال منتقل کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے قریب ڈیرہ بنوں روڈ پرکار کی ٹکر سے پولیس ہیڈکانسٹیبل اکرام اللہ خان ولد رحمت اللہ سکنہ محلہ مقرب خان پنیالہ تحصیل پہاڑ پور جاں بحق ہوگیا، واقعے کی اطلاع پر ریسکیو1122اسٹیشن 33کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نعش کو ہسپتال منتقل کردیا۔\378

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں