ڈنگہ ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر کار چھین لی

ہفتہ 25 نومبر 2006 14:28

ڈنگہ(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین25نومبر2006 )ڈنگہ کے نوا ح میں نامعلوم مسلح ڈاکوگن پوانٹ پر کاچھین کرفرارہوگئے۔تفصیلات کے مطابق محلہ بگھی پورہ ڈنگہ کارہائشی محمدنواز اپنی کارنمبر545ٹوڈی 96ماڈل لے کرگوات جارہا تھا جب وہ نواحی گاؤں ڈھل بنگش نہرپرصبح پل کے قریب پہنچاتونامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسے روک لیا اورگن پوائنٹ پرتشددکانشانہ بناکراسے کار سے نیچے اترکرپھینک دیااورکارلے کرفرارہوگئے۔

ڈنگہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں