دیربالامیں آن لائن ویب پورٹل کاافتتاح

جمعرات 15 نومبر 2018 13:10

دیربالا۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) دیربالامیں ضلعی انتظامیہ نے پہلی بارآن لائن ویب پورٹل کاافتتاح کردیا،آن لائن ویب پورٹل پرترقیاتی منصوبوں سے متعلق تمام تفصیلات دستیاب ہوگی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ایک تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں ڈپٹی کمشنرمحمدعرفان اللہ محسود،ڈی پی اومیاں نصیب جان،ممبرقومی اسمبلی صاحبزادہ صبغت اللہ ،ممبرصوبائی اسمبلی صاحبزادہ ثناء اللہ ،ڈسٹرکٹ ناظم حنیف اللہ خان ایڈوکیٹ،تحصیل ناظم میرمخزن الدین نے شرکت کی اس موقع پر آن لائن ویب پورٹل کاافتتاح کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں