لوئیردیر، ٹریفک پولیس کا کم سن اور بغیر ہلمیٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاون

جمعہ 14 دسمبر 2018 20:10

لویردیر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) ٹریفک پولیس لوئیردیر نے کم سن اور بغیر ہلمیٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے خلاف ورزی پر 683 موٹرسائیکل سواروں کو چالان کرکے ان سے ایک لاکھ 66ہزار927روپے جرمانہ وصول کرکے سرکاری خزانہ میں جمع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

اسی طرح 75کمسن موٹرسائیکل سواروں کو پولیس تھانوں میں بند کرکے ان کے سرپرست سے ائندہ موٹرسائیکل نہ چلانے کا حلفاً بیان لے لیا ۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں