تیمرگرہ ہسپتال میں تھیلیسیمیا بیماری سے متعلق آگاہی مہم بارے تقریب

ہفتہ 20 اپریل 2019 19:25

لوئردیر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2019ء) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ میں تھیلیسیمیا بیماری سے متعلق آگاہی مہم تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹر پرویز خان آف اسلام آباد، ذوہیب احمد راولپنڈی، جنرل طارق محمد لیڈی ڈاکٹر صبا جمال اور ایم ایس ڈی ایچ کیو تیمرگرہ شریک تھے اس موقع پر پر بالا کسان نے تھیلیسیمیا بیماری سے متعلق کہا کہ یہ آگاہی مہم سارے ملک میں چلا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اس بیماری کے علاج کے لیے بروقت ٹسٹ اور اس کی روک تھام کے لئے عوام میں آگاہی ناگزیر ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں