کشمیر ہاؤ س پر ملازمین کے مخصوص گروہ کا قبضہ‘من پسند افرد کے علاوہ کسی کو وزیر اعظم سے ملنے سے روکاجانے لگا ‘وزیر اعظم کو عام سائلین کیلئے شجر ممنوعہ بنا دیا گیا‘مخصوص لابی وزیر اعظم کو بدنام کرنے پر تلی ہوئی ہے‘وزیر اعظم نوٹس لیں ، انجمن تاجراں چکسواری کے سیکرٹری جنرل راجہ ساجد محمود کی صحافیوں سے بات چیت
منگل 20 نومبر 2012 15:43
(جاری ہے)
بلکہ گیسٹ روم میں بٹھا کر دروازے کو کنڈی لگا دی جاتی ہے۔ پیپلز پارٹی کے کارکنان کے ساتھ یہ سلوک کیا جا رہا ہے عام سائلین تو خوار ہی ہوتے ہوں گے۔
اس منظر نامے میں سائلین کے مسائل کیا حل ہوتے ہوں گے۔ منگل کو صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پی آر او چودھری محمودآف سسرال نے چکسواری سے کشمیر ہاؤس وزیر اعظم سے ملنے والے وفد کی ملاقات ہی نہ ہونے دی۔ موصوف نے وزیر اعظم چودھری عبدالمجید کو وفد کی آمد کی اطلاع ہی نہیں دی بلکہ دروازے کو باہر سے کنڈی لگا دی مبادہ کوئی ملاقاتی باہر نکل کر وزیر اعظم تک رسائی ہی نہ حاصل کر لے۔ انجمن تاجراں کا وفدچکسواری بازار کے مسائل کے حل کیلئے وزیر اعظم سے ملاقات کرنے کیلئے کشمیر ہاؤس پہنچا۔خود وقت دیا گیا لیکن جان بوجھ کرملاقات نہیں کروائی گئی۔ انجمن تاجراں چکسواری کے مسائل کے حل کیلئے ملاقات کرنا چاہتی تھی،لیکن چکسواری بازا ر کو پسماندہ رکھنے والے اور مسائلستان بنانے والی لابی یہ نہیں چاہتی کہ کوئی بھی مسئلہ حل ہو۔اس لئے ایک سازش کے تحت انجمن تاجراں کے وفد کو وزیر اعظم سے دور رکھا گیا۔ چکسواری بازار میں پانی کی شدید کمی ہے۔بوسیدہ پائپ لائنوں سے گندہ پانی سپلائی ہو رہا ہے۔پارکنگ کا مسئلہ ہے،سلاٹرہاؤس نہ ہونے کی وجہ سے قصاب گندگی کے ڈھیروں پر جانور ذبح کرتے ہیں۔پبلک ٹوائلٹس نہیں ہیں۔چکسواری اسپتال میں دوائیوں کی قلت ہے۔یہ چند مسائل تھے جن کے حل کیلئے وزیر اعظم سے ملاقات کرنا چاہتے تھے۔اپنی ذات کیلئے کوئی چیز نہیں مانگنی تھی۔ وزیر اعظم کے گرد ایسے لوگ جمع ہیں جو عوامی مسائل حل نہیں ہونے دینا چاہتے۔ انجمن تاجراں چکسواری نے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی مکمل انکوائری کروائی جائے اور نا اہل لوگوں کو بر طرف کیا جائے جو وزیر اعظم کی بد نامی کا باعث بن رہے ہیں۔ وزیر اعظم کے حلقے کے لوگوں کے ساتھ یہ سلوک کیا جا رہا ہے دیگر اضلاع کے عوام کے ساتھ کیا سالوک کیا جاتا ہو گا ؟وفد میں سدر انجمن تاجراں چکسواری سر پرست اعلیٰ چودھری عبدالمجید ،محمد شفیق خواجہ،سینئر نائب صدر چودھری جہانگیر حسین ،نائب صدرت قاضی رئیس احمد،سیکرٹری اطلاعات عابد حسین چودھری ،وائس چئیرمین ایڈوائزری کونسل چودھری عبدالغفور،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما حاجی منظور حسین اور دیگر شامل تھے۔دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دیر لوئر،لعل قلعہ میدان جبگءی میں زمینی تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ. ایک ہلاک چھ زخمی
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار