وزیراعظم آزادکشمیرکا متاثرین منگلاڈیم کیلئے بنائی جانیوالی نیوسٹی چکسواری ٹاؤن کا دورہ کیا،جاری ترقیاتی منصوبہ جات کامعائنہ
نیوسٹی چکسواری میں جاری ترقیاتی منصوبہ جات جلد مکمل کیے جائیں ،متاثرین کو تمام سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے،چوہدری عبدالمجید
جمعرات 20 اگست 2015 16:45
چکسواری (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری عبدالمجید نے یہاں متاثرین منگلاڈیم کے لیے بنائے جانے والے نیوسٹی چکسواری ٹاؤن کا دورہ کیااور جاری ترقیاتی منصوبہ جات کامعائنہ کیا۔ اس موقع پر کمشنرامورمنگلاڈیم چوہدری محمدطیب، ڈائریکٹرجنرل منگلاڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری ذوالفقاراعظم،چیف انجینئرواٹرسپلائی شیخ شجا ع جلیل اور پی ایم یوکے افسران نے واٹرسپلائی اور سیوریج کے حوالے سے بریفنگ دی۔
وزیراعظم نے چکسواری، اسلام گڑھ، خالق آباد اور دیگرملحقہ دیہاتوں کے مکینوں کوپینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے ۔وزیراعظم نے ہدایات دیں کہ نیوسٹی چکسواری میں جاری ترقیاتی منصوبہ جات جلد مکمل کیے جائیں اورمتاثرین کو تمام سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔(جاری ہے)
اس موقع پرپیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماچوہدری قاسم مجید،ایڈیشنل پرنسپل سٹاف آفیسر چوہدری امجد اقبال،ڈپٹی کمشنرچوہدری محمدطارق،ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم، اسسٹنٹ کمشنرراجہ قیصر اورنگزیب ودیگربھی موجود تھے۔
وزیراعظم آزادکشمیرنے کہاکہ متاثرین منگلاڈیم نے پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے جوقربانیاں دی ہیں اس کاکوئی نعم البدل نہیں ہوسکتا۔متاثرین منگلاڈیم کے لیے بنائے جانے والے ٹاؤنز میں زندگی کی تمام سہولیات ومراعات فراہم کی جائیں۔بعد ازاں وزیراعظم سے میونسپل کمیٹی کے دفترمیں متعدد وفود نے ملاقاتیں کیں اور انھیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے وفود کویقین دھانی کروائی کہ ان کے تمام حل طلب مسائل حل کرلیے جائیں گے۔ وزیراعظم نے کہاکہ خدمت خلق میری سیاست کا محور ومرکز ہے ۔ لوگوں کو بلاتخصیص زندگی کی تمام سہولتیں فراہم کریں گے۔متعلقہ عنوان :
دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دیر لوئر،تیمرگرہ جیل میں تین روزہ سپورٹس میلہ اختتام پذیر
فوڈ انسپکٹر کا کوٹیگرام اوچ بازارکا دورہ
ڈی سی دیر لوئر کی ہدایت پر اےسی ریونیو کا تالاش بازار کا تفصیلی دورہ
نوتعینات ڈی پی او دیر لوئر مظہر اقبال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
لوئر دیر، کالج میں طالبات کو سیاسی تقریبات میں شرکت سے روک دیا گیا
دیر لوئر،لعل قلعہ میدان جبگءی میں زمینی تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ. ایک ہلاک چھ زخمی
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
-
راولپنڈی،10 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالاملزم گرفتار
-
اسپیکر قومی اسمبلی سے جاپان کے سفیر کی ملاقات،پارلیمانی تعاون اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ