تیمرگرہ ، دو کم سن بہنیں پانی کی ٹینکی میں گرنے سے جاں بحق

پیر 6 اگست 2018 19:02

تیمرگرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اگست2018ء) تیمرگرہ کے نواحی علاقہ جبگی پائین میں دو کم سن بہنیں پانی کی ٹینکی میں گرنے سے جاں بحق ہو گئیں،۔

(جاری ہے)

ہسپتال ذرائع کے مطابق چار سالہ مسکا ن اور سات سالہ تمنا ولد یونس خان کے گھر کے سامنے پانی کے ٹینکی میں گرگئی جن کو فور ی طور پرکو ابتدائی طبی امداد کے لے تیمرگرہ اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں ہی دونوں بہنیں دم توڑ گئی ۔کم سن بہنوں کے اچانک موت پر علاقہ کی فضا ء سوگوار ہے ،دونوں بہنوں کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں