ڈی سی دیر لوئر کی زیر صدارت محکمہ صحت کے حوالے سے اجلاس

بدھ 20 مارچ 2024 15:45

دیر لو ئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2024ء) ڈی سی دیر لوئر کی زیر صدارت محکمہ صحت کے حوالے سے اجلاس ڈپٹی کمشنر دیر پائین واصل خان کی زیر صدارت  ڈسٹرکٹ سٹیرنگ کمیٹی برا ئے صحت کے اجلاس میں ڈویژنل مانیٹرنگ افسر عبدالوحید نے صحت کے مختلف مسائل ادویات طبی آلات کی دستیابی ، صفائی اورہسپتالوں میں دیگر سہولیات کے حوالے سے فورم کو تفصیلی بریفینگ دی اور گزشتہ میٹنگ کی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ڈی سی دیر لوئر نے اجازت کے بغیرغیرحاضر اہلکاروں کے خلاف قانونی کاروائی کرنے اور غیر حاضری کے حساب سے ماہانہ تنخواہ سے کٹوٹی کرنے کی ہدایت دی۔\378

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں