غیر سر کا ری تنظیمیں کو ئی بھی عوا می فلا ح وبہبو د کا منصو بہ شرو ع کر نے سے پہلے ضلعی انتظا میہ اور مقا می منتخب ارا کین پا ر لیمان کو ضرور اعتماد میں لیں
ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین محمد سہیل خا ن کا غیر سرکاری تنظیموں کے اجلاس سے خطاب
منگل 14 اپریل 2015 20:54
تیمر گرہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء)ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین محمد سہیل خا ن نے ضلع بھر میں کا م کر نے وا لی غیر سر کا ری تنظیموں کو ہدا یت کی ہے کہ وہ کو ئی بھی عوا می فلا ح وبہبو د کا منصو بہ شرو ع کر نے سے پہلے ضلعی انتظا میہ اور مقا می منتخب ارا کین پا ر لیمان کو ضرور اعتماد میں لے ۔
(جاری ہے)
جر گہ ہا ل بلا مبٹ میں دیر پا ئین میں کا م کر نے والی مختلف غیر سر کاری تنظیموں کے نما یندو ں پر مشتمل اجلاس سے خطا ب میں ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین محمد سہیل خا ن نے کہا کہ تمام این جی اوز تر قیا تی منصو بوں اور شعور اجاگر کر نے کے تمام پر و گرا موں کے حوا لے سے مقامی میڈ یاکو آگاہ کر ے اور مقامی ارا کین پار لیما ن کو اعتماد مین لینے کی ہدا یت کی ۔
ضلع بھر میں کام کر نے وا لی این این جی اوز کے نما یندوں نے ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خا ن کو اپنی کار کر د گی کے حو الے سے الگ الگ ر پو ٹس پیش کی اس موقع پر ضلعی تر قیا تی مشاور تی کمیٹی کے چےئر مین سعید گل اور دیگر ارا کین صو با ئی اسمبلی و سینٹرز کے نما یند ے بھی مو جو د تھے ۔دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دیر لوئر،لعل قلعہ میدان جبگءی میں زمینی تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ. ایک ہلاک چھ زخمی
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی