پی ٹی آئی کل فیصل آباد میں طاقت کا مظا ہرہ کرے گی ،عمران خان

جلسہ عام میںکھلاڑیوں کا خون گر ما ئیں گے

ہفتہ 14 جولائی 2018 21:30

پی ٹی آئی کل فیصل آباد میں طاقت کا مظا ہرہ کرے گی ،عمران خان
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جولائی2018ء) پی ٹی آئی آکل بروز اتوارفیصل آباد میں طاقت کا مظا ہرہ کرئے گی ،عمران خان جلسہ عام میں کھیلاڑیوں سے خطاب کر یں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطا بق ضلعی انتظا میہ نے پی ٹی آئی کو فیصل آباد کی تا یریخی دھو بی گھاٹ گرائونڈ میںآج بھرپور طا قت کا مظا ہرہ کر نے کی اجازت دے دی عمران خان آج شام 6بجے کھیلاڑیوں کا خون گر ما ئیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں