فیصل آباد،سنٹرل جیل کا منشیات کے مقدمہ میں ملوث قیدی سول ہسپتال میں دم توڑ گیا

بدھ 25 نومبر 2020 16:14

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) سنٹرل جیل کا منشیات کے مقدمہ میں ملوث قیدی سول ہسپتال میں دم توڑ گیا ہستپال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش جیل حکام کے حوالے کردی۔

(جاری ہے)

بتایا جاتا ہے کہ تھانہ ستیانہ کے منشیات کے مقدمہ میں ملوث 55 سالہ قیدی ظفر اقبال ولد حبیب کو بیمار اور کمزور ہونے پر علاج معالجہ کیلئے سول ہسپتال لایاگیا جہاں پر دوران علاج زندگی کی بازی ہار گیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں