ڈائریکٹر لائیوسٹاک کا رمضان بازاروں کا دورہ، لائیوسٹاک کے سٹالز کا معائنہ کیا

منگل 21 مئی 2019 22:41

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2019ء) :ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر صالحہ گل نے کلیم شہید کالونی نڑوالا روڈاورچھتری والی گرائونڈ جناح کالونی میں رمضان بازاروں کا دورہ کیا اور لائیوسٹاک کے سٹالزپرمرغی کے گوشت اور انڈوں کی موجودگی کو چیک کیا۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹرز ڈاکٹر عبدالماجد بھی ان کے ہمراہ تھے ۔انہوں نے سٹالز پر صفائی ستھرائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی تاکید کی۔انہوں نے دکانداروں سے کہا کہ کسی صارف کو کم وزن کی شکایت نہیں ہونی چاہیے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں