پولیس نی03منشیات فروش گرفتار کرکے بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد کرلی

جمعہ 18 اکتوبر 2019 18:48

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) فیصل آباد پولیس نی03منشیات فروش گرفتار کرکے بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد کرلی ۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے ضابطہ کی کارروائی شروع کردی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابقتھانہ ڈجکوٹ پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم مسعود حسین کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی1.190کلو گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر822/19 بجرم 9C/CNSAتھانہ ڈجکوٹ ،تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروش ملزم غلام مصطفی کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی1.420کلو گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر1310/19بجرم9C/CNSAتھانہ صدر ،تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے شراب فروش نہ سول لائن پولیس نے محتلف جگہوں پر چھاپہ مار کر ملزم سکندر کوگرفتارکیاجس کے قبضہ سی10لیٹر شراب برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ نمبر1012/19بجرم3/4PHOتھانہ سول لائن میں درج رجسٹر کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں