فیصل آباد: ڈاکوئوں نے دوران واردات مزاحمت پر نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا، پولیس ناکہ بندیوں کے باوجود ملزمان فرار‘

پیر 19 اکتوبر 2020 22:19

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2020ء) ڈاکوئوں نے دوران واردات مزاحمت پر نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا، پولیس ناکہ بندیوں کے باوجود ملزمان فرار‘ تھانہ گلبرگ کے علاقہ عبدالله پارک کے قریب موٹرسائیکل سوار محمد نسیم قریشی اپنی اہلیہ کے ہمراہ جا رہا تھا کہ ناکہ لگائے ڈاکوئوں نے نقدی 4 ہزار وطلائی زیورات لوٹنے کے دوران مزاحمت پر محمد نعیم کو گولی مار کر مضروب کر دیا، جسے خون میں لت پت ہونے پر ہسپتال داخل کرایا گیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں