ایم ڈی واسا نے آپریشنز افسران کو پورٹلز پر درج شکایات1 روز میں حل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی
جمعرات 28 مارچ 2024 16:02
(جاری ہے)
ایم ڈی واسا نے واضح کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت تمام سیوریج لائنوں اور ڈرینج نالوں کی صفائی اور ڈی سلٹنگ شیڈول کے مطابق جاری ہے اور اس مہم کی کامیابی سے رواں سال مون سون سیزن میں شہریوں کے نکاسی آب کے حوالے سے مسائل حل ہو سکیں گے۔
انہوں نے آپریشنز اور ڈرینج ڈائریکٹوریٹس کے ڈائریکٹرز اور ان کے سٹاف کے مسائل بھی حل کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر ثاقب رضا، ڈائریکٹرآئی اینڈ سی عمر افتخار، ڈائریکٹر آپریشنز کامران رضا، عدنان گل، فرحان اکرم، ڈائریکٹر واٹر عثمان ضیا، ڈائریکٹر ڈرینج ابوبکر رندھاوااور ڈپٹی ڈائریکٹر سی آر سی محمد امین ڈوگر شریک تھے۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ زراعت پنجاب کی کاشتکاروں کو رواں ہفتہ کے دوران باجرے کی کاشت مکمل کرنے کی ہدایت
وزارت توانائی (پاور ڈویژن)کی ہدایات پر فیسکوریجن کے آٹھ اضلاع میںبجلی چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون ..
ایتھوپیا کے سفیرجمال عبداللہ کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ ، وائس چانسلر سے ملاقات
فیصل آباد،کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل آڈنٹیفیکیشن کمیٹی کا اجلاس
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت
مینجمنٹ کمیٹی ایف ڈی اے سٹی سپورٹس کمپلیکس کی سفارشات پر منتخب 82 ممبرز کو ممبرشپ کارڈز جاری
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
پاکستان اس وقت ذیابیطس کے مرض میں پہلے نمبر پر ہے، ڈاکٹرمقصوداحمد
عدا لت نے سانحہ جڑا نوالہ میں ملوث ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حو الے کر دیا
اسکاؤٹس معاشرے میں بھائی چارے کا پیغام عام کرنے میں اہم کر دار ادا کرتے ہیں، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی
قومی اسمبلی اجلاس میں نئے منتخب رکن فیصل امین خان نے حلف اٹھا لیا
موٹر سائیکل گدھا ریڑھی سے ٹکرا گیا، حادثہ میں باپ اور کم سن بیٹی جاں بحق ہوگئے
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام