گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن جوٹیال میں کرپشن کے خاتمے، روک تھام کے لئے طلباء اورعوام میں شعور وآگاہی کے تقریری مقابلے کا انعقاد
بدھ 19 دسمبر 2018 15:17
(جاری ہے)
ڈائریکٹر نیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء اور سول سوسائٹی میں شعور و آگاہی دلانے میں نیب مختلف تعلیمی اداروں میں تقاریب کا اہتمام کر تا ہے تاکہ طلباء وطالبات جو ہمارا مستقبل ہیں کرپشن کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔
تقریب میں چھوٹے بچوں نے مختلف ٹیبلو اور خاکے پیش کر کے کرپشن سے پاک معاشرے کے قیام میں عوام کے مثبت کردار کو اجاگر کیا اور کرپشن کے منفی اثرات کی عکاسی کی. تقریب کے اختتام پر طلباء اور سول سوسائٹی نے کرپشن کی روک تھام اور شعور آگاہی اٴْجاگر کرنے کے لئے واک بھی کی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیر اہتمام صفائی مہم اور صاف ستھرا گلگت بلتستان کے تقریب کا اہتمام
سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان کی زیر صدارت ریونیو کولیکشن حوالے اجلاس کا انعقاد
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..
وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کی اسلام آباد میں منعقد ورلڈ لیڈر ..
وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کا وویمن یونیورسٹی آف باغ کا دورہ
گلگت، محکمہ تعمیرات عامہ کے 4 افسران کے تقرر و تبادلے
طلبہ وطالبات کے شاندار مستقبل کے لیے عملی اقدامات بہت ضروری ہیں، فتح اللہ خان
جی بی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی تمام اضلاع میں ہفتہ صفائی مہم بہترین حکمت عملی کے تحت کامیابی سے چلا رہی ہیں،حاجی ..
کے آئی یو شعبہ سوشیالوجی اینڈ انتھروپالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر زبیر احمد امریکن سٹڈیز پروگرام کیلئے منتخب ..
واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم انتظامیہ نے مسنگ چولہوں کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون کیا ہے ،ترجمان ..
گلگت بلتستان بیورو کریسی میں تبادلے اور تعیناتیاں
گلگت بلتستان کابینہ نے گوپس کے مقام پر فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کی تعمیر کے لیے 30 کنال زمین کی فراہمی کی ..
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار