ٹیلنٹ کسی کی میراث نہیں، جسے ننھے وی لاگر محمد شیراز نے سچ ثابت کر دکھایا
6 سالہ شیراز پہلی جماعت کا طالب علم ہے مگر اپنے وی لاگز میں اعتماد اور معصوم اداؤں کے باعث ہر ایک کی توجہ کا باعث بن چکا ہے
پیر 18 مارچ 2024 11:30
(جاری ہے)
بچے تو ویسے ہی معصوم ہوتے ہیں ان کی ہر ادا میں معصومیت جھلکتی ہے مگر شیراز سپیشل ٹیلنٹ ہے جس کا ثبوت اس کی بنائی گئی ہر ویڈیوز ہیں، کسی ایئر پورٹ کا تعارف کروانا ہو یا کسی علاقے، ہوٹل یا کسی مقام کا شیراز سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔
شیراز اپنی کمسن بہن کے ساتھ ادائیں کرتا یوں اٴْس علاقے کی تفصیلات بتاتا ہے کہ ویڈیو دیکھنے والا اپنے آپ کو اس کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے۔کم مگر بلا کا اعتماد، شیراز کی بنائی گئی ویڈیو کو حقیقت کے قریب تر کرتا ہے، چھوٹا ہو یا بڑا سب سے کس انداز میں گفتگو کرنا ہے شیراز خوب جانتا ہے، وہ جہاز میں اپنے پہلے سفر کی داستان اس خوبصورت انداز سے بیان کرتا ہے کہ دیکھنے والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔شیراز کو دیکھ کر یہ ثابت ہوتا ہے کہ ٹیلنٹ کسی کی میراث نہیں، اس کیلئے عمر کی بھی کوئی قید نہیں، وہ اس انداز سے ویڈیو بناتا ہے کہ ہر ویڈیو میں اٴْس کے علاقے کی جھلک بھی دکھائی دیتی ہے۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عالمی یوم صحافت کے حوالے سے گلگت بلتستان یونین آف جرنلسٹس اور گلگت یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام پروگرام ..
دین اسلام ہمیں سماجی انصاف کے اصولوں و محنت کشوں کے حقوق کا درس دیتا ہے،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
پیپلزپارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی صدر کلثوم مہدی کا یوم مزدور کے موقع پرمزدوروں کو خراج تحسین ..
کے آئی یو غذر کیمپس میں رنگارنگ سپورٹس ویک کا آغاز
واپڈا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ نے گزشتہ سال ڈیم سائٹ پر حادثے کے دوران جاں بحق چار ورکرز کے لواحقین میں ..
کے آئی یومیں پاکستان میں جغرافیائی سیاست و سماجی علوم کے اثرات کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس اختتام پذیر ..
کے آئی یومیں پاکستان میں جغرافیائی سیاست و سماجی علوم کے اثرات کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کاآغاز
آئندہ 4 سال کیلئے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم (کل) اعلان کرینگے
ہنزہ، رواں سال 36 آئی بیکس، 6 بلیو شیپ کا شکار، 11 کروڑ روپے وصول
بین الصوبائی اور رابطہ شاہراہوں کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کریں،وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر ..
گلگت کے سکولوں میں شجر کاری و صفائی مہم تیز
گلگت سکوار میں پانی بحران شدت اختیار کرگیا،عوام کو سخت مشکلات کا سامنا
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ