ہنزہ، رواں سال 36 آئی بیکس، 6 بلیو شیپ کا شکار، 11 کروڑ روپے وصول

پیر 29 اپریل 2024 18:34

ہنزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء)گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں ٹرافی ہنٹنگ سیزن اختتام پزیر ہو گیا۔محکمہ وائڈ لائف کے مطابق ہنزہ میں اس سال 36 آئی بیکس اور 6 بلیو شیپ کا شکار ہوا۔

(جاری ہے)

جاری کیے گئے اعلامیے محکمہ وائڈ لائف نے بتایا کہ میں ٹرافی ہنٹنگ سے 11 کروڑ روپے وصول ہوئے۔محکمہ وائڈ لائف نے بتایا کہ اس سیزن 15 ملکی اور 7 غیر ملکی شکاری بھی شکار کرنے ہنزہ آئے۔اعلامیے میں محکمہ وائڈ لائف کے مطابق ٹرافی ہنٹنگ کی آمدنی سے 80 فی صد رقم مقامی لوگوں کو ملتی ہے۔

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں