یوم یکجہتی کشمیر پہلے سے زیادہ جوش وخروش سے منائیں گے، جماعت اسلامی

پیر 10 دسمبر 2018 17:01

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) جماعت اسلامی کے صوبائی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیر سے محبت رکھنے والے لوگ یوم یکجہتی کشمیر پہلے سے زیادہ جوش وخروش سے منائیں گے۔

(جاری ہے)

صوبائی حکومت کے وزیر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ہر سال کی طرح آئندہ بھی یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقہ سے منایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں