سابق کونسلر چوہدری آزاد کے بڑے بھائی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

جمعرات 21 مئی 2020 18:10

گوجر خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2020ء) ملہال مغلاں کے سابق کونسلر چوہدری آزاد کے بڑے بھائی اور چوہدری امجد کے والد محترم چوہدری علی اصغر آف پنڈی گجراں ٹریفک حادثہ میں زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ موٹر سائیکل سوار چوھدری عابدکو شدید زخمی حالت میں راولپنڈی داخل کروا دیا گیا۔

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں