گوجرخان، ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی جائے، شہریوں کا مطالبہ

بدھ 17 اپریل 2019 23:50

گوجرخان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2019ء)اشیاء ضروریہ کو کم تول کر فروخت کرنے والوں کیخلاف مقامی انتظامیہ کارروائی کرے۔

(جاری ہے)

متعدد شہریوں نے اس حوالہ سے شکایت کی ہے کہ گوجرخان شہر میں مرغی اور گوشت وغیرہ فروخت کرنے والے بعض لالچی اورناجائز منافع خوروں نے کم تول کر اشیاء فروخت کرنا معمول بنا رکھا ہے ریٹ بھی من مرضی کے وصول کر لیتے ہیں اور اشیاء بھی کم تول کر گاہکوں کو بیچتے ہیں ایسے عناصر کیخلاف مقامی انتظامیہ سخت ایکشن لے۔

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں