گوجر خان، کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون زندگی کی بازی ہار گئی

بدھ 20 مئی 2020 20:57

گوجر خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2020ء) تحصیل گوجرخان میں کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون زندگی کی بازی ہار گئی۔ نواحی گاؤں ہر دو چہیڑ (ساہنگ)کی رہائشی خاتون کورونا کے باعث ایم ایچ ہسپتال میں انتقال کر گئی۔

(جاری ہے)

کورونا پروٹوکول کے تحت مرحومہ کی تدفین گاوں چیڑ میں کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں