گو جرانوالہ، ورکرز کو درپیش بنیا دی مسا ئل کے حل کے لئے جدو جہد کی جنگ لڑ رہے ہیں، امجد علی

بدھ 18 ستمبر 2019 18:38

گو جرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء) ورکرز کو درپیش بنیا دی مسا ئل کے حل کے لئے جدو جہد کی جنگ لڑ رہے ہیں، ان خیا لا ت کا اظہا ر سینٹری ورکر اتحا د یو نین سی بی اے کے سینئر نا ئب صدر امجد علی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا۔ انہوں نے کہا حا ل ہی میں ہم نے 17-Aکے تحت بھرتی سینکڑوں ورکرز کے بعد پھر پا نچ عدد ڈیتھ ورکرز کے بچوں کو نو کریوں پر بھرتی کروایا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا ڈی سی گو جرا نوا لہ میڈم نا ئلہ با قر اور ایم ڈی گو جرا نوا لہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میا ں عتیق الرحما ن کو ورکرز میں عید الفطر کے بو نس کی ادائیگی پر اظہا ر تشکر کرتے ہوئے کہا کہ جب سے میا ں عتیق الرحما ن ہما رے ادارے جی ڈبلیو ایم سی میں سربراہ کے طو ر پر آئے ہیں ہما رے ورکرز کے بے شما ر درینہ مسا ئل حل ہو ئے ہیں جس کے لئے ہما ری پو ری یو نین ان کی تح دل سے شکر گزا ر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں