گوجرانوالہ۔منشیا ت کے سبب معا شر ے میں جرائم کے شر ح میں اضا فہ ہو رہاہے،محمد رمضا ن گجر

بدھ 2 اکتوبر 2019 21:58

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2019ء) منشیا ت کے سبب معا شر ے میں جرائم کے شر ح میں اضا فہ ہو رہاہے۔ان خیالات کا اظہارگوجرانوالہ آپٹیکل ایسوسی ایشن کے سینئیر ممبر سماجی شخصیت حا جی محمد رمضا ن گجرنے اپنے ایک بیا ن میں کیا۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا منشیا ت کی لت میں مبتلا نو جوان نہ صرف اپنی زندگیا ں داو پر لگا تے ہیں بلکہ اپنے خا ندان اور معا شرے کے لیے بھی پریشا نی اور بد نا می کا با عث بنتے ہے۔انہوں نے کہا اس سلسلہ میں سکو ل و کا لجز اور عوامی ادارو ں میں انسداد منشیا ت آگا ہی سیمینار اور واک کے اہتما م کی اشد ضرورت ہیں ادراو ں کو خا ص کر معا شرے میں عو رتو ں اور بچو ں کے منشیا ت کی فر وخت کی روک تھا م کے لیے سخت تا دیبی کا روائی کر نی چاہیے ۔

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں