گوجرانوالہ، چو ہد ری کو ثر حسین سندرانہ کا وکلاء بر داری کے اعزاز میں پر تکلف نا شتہ کا اہتمام

منگل 19 نومبر 2019 19:56

گوجرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) امید واربرائے صدر ڈسٹر کٹ بار ایسو سی ایشن چو ہد ری کو ثر حسین سندرانہ نے وکلاء بر داری کے اعزاز میں پر تکلف نا شتہ دیا۔ اس مو قع پر ان کا کہنا تھا کہ میں کا میا ب ہو کر وکلاء کی فلا ح و بہبو د کے لیے اپنا بھر پو ر کر دار ادا کر و ں گا، میر ی کا میا بی وکلا ء کی عزت و تو قیر میں اضا فے کا با عث بنے گی۔

(جاری ہے)

نا شتہ کی تقر یب میں وکلاء راہنما وں صدر بار شہید اسلم جو ڑا ،سیکر ٹری بار عر فان یو سف رائے، رانااشفا ق شفیع رانا عدنا ن مختا ر ،رانا ایو ب علی خان ،سا بقہ صدور چو ہد ری گل نوار گو رائیہ ،نو ر محمد مرزا ،چو ہد ری خالد لطیف ،چو ہد ری ظہیر احمد چیمہ دلشا د سند ھو ،ذیشا ن ،رانا شا ہد بلال ،وقا ص انصاری ،عبد المجید قر یشی، علا ئو الدین بھٹہ ،حق نواز ہنجرا ، حا فظ ابو بکر ،وسیم اللہ خان ،عامر یعقو ب چو ہد ری ، رانا رائو منظو ر صا دق ،رانا علی آفتا ب اکثر یت تعدا د وکلاء اور کلرکس بار نے شر کت کی۔ وکلاء کا کہنا تھا کہ بار میں آج سے تا ریخ میں پہلی بار ایسا نا شتہ دیکھا ہے جس میں وکلاء نے شر کت کی ۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں