گوجرانوالہ،شاعر محمد اکرم کی والدہ انتقال کرگئیں

ہفتہ 30 مئی 2020 21:19

گو جرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) شاعر محمد اکرم ،ملک اسلم ،ملک عامر ،ملک عدیل ملک ندیم خلیفہ کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان شاہ صفاء ریلوے کالونی میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں منتخب نمائندوں،سیاسی وسماجی شخصیات،تاجروں سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں