گالی گلوچ پر بھی تحمل کا مظاہرہ کرنے والے ججوں کو آفرین ہے‘ چودھری شجاعت حسین
الیکشن ہوتے نظر تو نہیں آ رہے ہیں اگر الیکشن ہوئے تو کسی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد ہو یا نہ ہو ہم پوری قوم کے ساتھ لڑینگے
پیر 19 مارچ 2018 20:14
(جاری ہے)
چودھری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ اپنی پینتالیس سالہ سیاسی زندگی میں فوجی دور بھی دیکھے اور سویلین بھی، اپوزیشن میں رہا اور حکومت میں بھی لیکن ایسا گندا دور نہیں دیکھا جس میں جمہوریت کے نام پر جمہوریت کی مٹی پلید کر رہے ہیں، گالیاں نکالی جا رہی ہیں لیکن آفرین ہے ان ججوں پر جو ابھی تک صبر کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ اگر کسی کو کرپشن میں سزا ہوئی تو اس کے حق میں کسی نے بھی ہڑتالیں اور ہنگامے نہیں کرنے۔ انہوں نے ایک اور سوال پر کہا کہ الیکشن ہوتے نظر تو نہیں آ رہے ہیں کیونکہ حلقہ بندیوں میں کافی گڑبڑ ہوئی ہے اگر الیکشن ہوئے تو کسی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد ہو یا نہ ہو ہم پوری قوم کے ساتھ لڑیں گے، ہم کوئی اور بات کرنے کے بجائے پہلے پاکستان کی بات کرتے ہیں کیونکہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں۔متعلقہ عنوان :
گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لوڈر رکشہ اور ٹرک کے درمیان تصادم، رکشہ ڈرائیورو جاں بحق
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کا سپیریئر کالج فار گرلز میں سیکنڈ ائیر کے امتحانات کے حوالے سے قائم امتحانی ..
عزیزبھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے وقوعہ کا جائزہ لینے کیلئے حکومتی وفد کی ہسپتال آمد
ڈاکٹر ایاز ناصر چوہان ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال تعینات
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
محکمہ سوشل ویلفیئر گجرات نے کمپئین فار بلائنڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کردیا
سال 2023-2024 کی دوسری ششماہی کے لئے گزارہ الاونس گرانٹ کی منظوری دے دی گئی ،ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کا علیٰ الصبح سبزی و فروٹ منڈی گجرات دورہ
ڈپٹی کمشنرگجرات کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا دورہ
عزیر بھٹی شہید ہسپتال کی زیر تعمیر وارڈ کی چھت بیٹھنے سے 8 مریض معمولی زخمی ہوئے،ڈپٹی کمشنر
شہر بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات کئے جارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی کمشنرسیدحسن کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
گجرات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے