ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب سہیل اختر سکھیرا کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر گجرات سعید احمد وڑائچ کی جواٸنٹ چیکنگ ٹیم کے ہمراہ اوور لوڈڈ اور تیز رفتار گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں جاری

Shahid Bashir Kamboh شاہد بشیر کمبوہ بدھ 22 ستمبر 2021 10:54

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب سہیل اختر سکھیرا کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر گجرات سعید احمد وڑائچ کی جواٸنٹ چیکنگ ٹیم کے ہمراہ اوور لوڈڈ اور تیز رفتار گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں جاری
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 ستمبر2021ء) ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب سہیل اختر سکھیرا کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر گجرات سعید احمد وڑائچ کی جواٸنٹ چیکنگ ٹیم کے ہمراہ اوور لوڈڈ اور تیز رفتار گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں جاری کاروائی کے دوران خصوصی ٹیم نے اوور لوڈ اور تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے ڈروائیوران پر جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ قانونی کاروائی عمل میں لائی. جبکہ دوسری طرف شہریوں کا کہنا ہے گجرات شہر میں دن بہ دن ٹریفک کے مسائل بڑھ رہے ہیں انکے حل کےلیے کوئی خاطر خواہ اقدامات عمل میں نہیں لائے جارہے. انسپکٹر رینک کے آفسر کو جب ڈی ایس پی کا چارج دیا جائے گا تو پھر ٹریفک کا یہی حال ہوگا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں