کوہالہ کنیر پل، دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا

اتوار 4 اگست 2019 14:20

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2019ء) کوہالہ کنیر پل المعروف نیلم پوائنٹ پر ہرسال کی طرح اس سال بھی دوستوں کے ساتھ نہاتے ہوئے دریائے جہلم میں عباسیاں گاوں کا نوجوان عبدالباسط ڈوب گیا تھانہ بکوٹ پولیس چوکی کوہالہ اور ابیٹ آباد انتظامیہ کی لاپرواہی اور نااہلی کے باعث کئی قیمتی جانیں ہر سال ضائع ہوتی ہیں اگر حفاظتی انتظامات اور اقدامات کیئے جائیں تو سیاحوں اور مقامی لوگوں کی جانیں بچ سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ہالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں