گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ ، صنعت کاروں سے ملاقات
بدھ 6 اگست 2025 23:01
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ زراعت کا شعبہ بھی اس وقت مایوسی کا شکار ہے، کسانوں کو بھی وہی توجہ درکار ہے جس کی صنعت کاروں کو ضرورت ہے۔ اس موقع پر گروپ چیئرمین چوہدری ذوالفقار علی انجم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری انڈسٹری 'سلور لیک فوڈ' نے گزشتہ سال سات ارب روپے کی ایکسپورٹ کی ہے اور آج ہماری انڈسٹری کی ملک بھر میں پھیلی شاخوں میں ہزاروں افراد کام کر رہے ہیں، اگر حکومت صنعتکاروں کا ساتھ دے تو ملک تیزی سے ترقی کر سکتا ہے، ہمیں صرف سازگار ماحول، سستی توانائی اور کاروبار دوست پالیسیوں کی ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مقامی صنعتیں نہ صرف روزگار فراہم کرتی ہیں بلکہ پاکستان کے لیے زرمبادلہ کمانے کا بھی اہم ذریعہ ہیں۔قبل ازیں مینیجنگ ڈائریکٹر سلور لیک فوڈ قادر محمود نے منسٹریز،ورکرز ویلفیئر بورڈ،ووکیشنل ٹریننگ اور ہسپتال جیسے ایشوز پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر گورنر فیصل کریم کنڈی کو چوہدری ذوالفقار علی انجم نے روایتی پگڑی بھی پہنائی اور شیلڈز بھی پیش کیں۔متعلقہ عنوان :
ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

خود کو لڑکی ظاہر کرکے بدفعلی اور ویڈیو بنانے والا دوسرا ملزم بھی گرفتار

ہری پور،گیس فراہمی منصوبہ پر کام کا آغاز، مختلف علاقوں میں پائپ لائن تنصیب پر کام شروع

آئی جی پولیس خیبر پختونخواذوالفقار حمیدکا ہری پورکادورہ ، نئی پولیس لائنز کا افتتاح

ہری پور،چیچیاں انٹر چینج کے قریب پولیس وین حادثے کا شکار،ایک اہلکار شہید،چار زخمی ہو گئے

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہری پور کی عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی طبی مراکز کے خلاف کارروائی،غیر رجسٹرڈ ..

ہری پور،خواتین پرائمری سکول ٹیچرز کی ترقی کے حوالے سے اعلامیہ جاری

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ ، صنعت کاروں سے ملاقات

ہری پور،سنٹرل جیل میں یوم استحصال کشمیر کے موقع پر واک

ہری پور،محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے ریلی کا انعقاد

ہری پور، شہداء پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پیس سکول اینڈ کالج میں یوم شہداء پولیس باسکٹ بال میچ ..

ہری پور ،محکمہ ہیلتھ کے زیر اہتمام ماں کے دودھ کی افادیت فوائد کے حوالے سے سیمینار اور واک کا انعقاد

یونیورسٹی آف ہری پور میں ”یومِ استحصالِ کشمیر۔ کشمیر بنے گا پاکستان“ کے حوالہ سے سیمینار اور آگاہی ..
ہری پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پولیس اہلکار نے میرے گریبان میری عزت پر ہاتھ ڈالا
-
پارٹی نے اگر ڈلیور کرنا اور عمران خان کی رہائی کرانی ہے تو علیمہ خان سے جان چھرانی ہوگی
-
عدالتی نظام کو 26ویں ترمیم کا تڑکہ لگا کر ترمیم کرنے والے عوام اور تاریخ کے مجرم ہیں
-
میرا خیال ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں نے پاکستان کیلئے ویزہ نہیں مانگا
-
پنجاب حکومت کو داد دیتا ہوں کہ خواجہ آصف کے فرنٹ مین پر ہاتھ ڈالا گیا
-
کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بد حالی ، ورلڈ بینک کی رپورٹ سندھ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے ، منعم ظفر خان
-
پی ٹی آئی ارکان کو 9 مئی کے جعلی کیسز میں کینگرو کورٹس کے ذریعے بوگس سزائیں دلوائی گئیں
-
وزیر اعظم سے بلاول بھٹوزر داری کی ملاقات،میاں شاہد شفیع کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
وزیراعظم کی اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ شہر کا غیر قانونی اور ناجائز کنٹرول حاصل کرنے کے منصوبے کی منظوری کی مذمت
-
احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، علامہ اقبال کی 150 ویں سالگرہ کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا
-
ایگری سٹیک -پاکستان کے زرعی مستقبل کیلئے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی تعمیر کے عنوان سے اعلی سطحی مشاورتی اجلاس، ایگری سٹیک کا مقصد زراعت کے سٹرکچرل مسائل کا حل نکالنا ہے، شزا فاطمہ خواجہ
-
سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے 33 دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے، وزیرداخلہ