اسسٹنٹ کمشنر خانپور ڈاکٹر عادل اسلام نے چارج سنبھال لیا

پیر 14 اکتوبر 2019 20:10

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) تحصیل خانپور میں نو تعینات اسسٹنٹ کمشنر خانپور ڈاکٹر عادل اسلام نے چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ضلع ہری پور کی تحصیل خانپور میں نو تعینات اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عادل ایوب نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہوئے اپنے فرائض انجام دینا شروع کر دیئے ہیں اور اس سلسلہ میں انہوں نے اپنے آفس میں مختلف وفود سے ملاقات کی اور ان کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کرتے ہوئے ان کو حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں