ہری پو ر‘ وین حادثہ ‘ دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ‘ بچہ زخمی

جمعرات 16 اگست 2018 21:27

ہری پور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) ہری پو ر میں وین حادثے کا شکار ‘دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ‘ بچہ زخمی ‘ تفصیلا ت کے مطابق تھانہ صدر کی حدود بٹ کے مقام پرڈرائیو سے وین بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3افرادموقع پر جاں بحق جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں