ڈپٹی کمشنر ہری پور کی زیر صدارت اجلاس، اجلاس میں ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا

جمعہ 22 مارچ 2024 15:28

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2024ء) ڈپٹی کمشنر ہری پور کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ ہری پور کے افسران کی پرائیس کنٹرول کے حوالے سے ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز صاحبان، اسسٹنٹ کمشنرز صاحبان، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز صاحبان اور تمام متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ میں افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں