ریسکیو 1122 ہری پور کے ضلعی دفتر میں افطار پارٹی

بدھ 27 مارچ 2024 10:10

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) ریسکیو 1122 ہری پور کے ضلعی آفس میں ریسکیو اہلکاروں کے لئے افطاری کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو 1122 ہری پور کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر تنویر احمد نے سٹاف کے ساتھ افطاری کی۔ افطار پارٹی میں سٹیشن ہاؤس انچارج شہزاد خان، ٹرانسپورٹ مینٹی ننس انسپکٹر سراج علی اور دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔ افطار پارٹی میں ملکی سالمیت، ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں